بلغراد میں تعینات ایرانی سفیر نے رشید حسن پور نے کہا کہ اسلامی انقلاب کا بنیادی خطاب آزادی اور مذہبی جمہوریت ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب آزادی، اخلاقیات، عقلیت، روحانیت، انصاف اور دیرپا امن و استحکام، تسلط و جبر سے انکار اور اقوام کے حقوق کے دفاع کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایران میں اسلامی انقلاب کے دوران ان اقدار کو ادارہ جاتی شکل دی گئی۔
ڈنمارک میں تعینات ایرانی سفیر افسانہ نادری پور نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تمام علاقائی اور عالمی سطح پر انقلاب اسلامی کے اثرات اور موجودہ بین الاقوامی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے اور امید ظاہر کی کہ عالم اسلام اور دنیا کے تمام خطوں میں امن، استحکام، خوشحالی اور سلامتی کو یقینی بنانے اور برقرار رکھنے کے لیے اتحاد و یکجہتی کے ساتھ اسلامی ممالک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے لیے اپنا موثر کردار ادا کریں۔
اس سال کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے 22 بہمن کی تقریب محدود انداز میں اور ہیلتھ پروٹوکول کی پاسداری میں منائی گئی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
سربیا اور ڈنمارک میں اسلامی انقلاب کی فتح کی 43 ویں سالگرہ کی تقریب
13 فروری، 2022، 1:11 PM
News ID:
84649759

بلغراد، ارنا - اسلامی انقلاب کی فتح کی 43 ویں سالگرہ بلغراد اور ڈنمارک میں ایران کے سفارت خانوں میں ایرانیوں، طلباء اور مقیم حکام کے ایک گروپ کی موجودگی میں منائی گئی۔
متعلقہ خبریں
-
ترکمانستان کیساتھ دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے اچھے اقدامات کئے گئے ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے ترکمانستان کے ساتھ نقل و حمل اور سامان کی منتقلی کے شعبے…
-
ایرانی صدر کی ترک وزیر خارجہ سے ایک ملاقات میں؛
ایران اور ترکی تمام شعبوں میں تعلقات کی سطح کو بڑھانے پر تیار ہیں
تہران، ارنا- ایرانی صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان گہرے قریبی تعلقات کو علاقے میں قیام امن…
آپ کا تبصرہ